لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
151خريد و فروخت کے بعض معاملات ميں ڈاک کے ٹکٹ معين شدہ قيمت سے زيادہ قيمت ميں فروخت کئے جاتے ہيں۔ مثلاً ايک ٹکٹ جس کى قيمت 2 روپے ہے اسے 3روپے ميں فروخت کيا جاتا ہے۔ کيا مذکورہ خريد و فروخت صحيح ہے؟download-disicon-7
152خريد و فروخت کے عقد ميں متاع اور قيمت کو مندرجہ ذيل طرز پر مؤجل بيان کيا گيا۔ مال کى قيمت ايک سال کے دوران اقساط کى صورت ميں ادا کى جائے گى اور سال کے ختم ہونے پر خريدار کى طرف سے قيمت کى پہلى قسط ادا ...download-disicon-7
153خريد و فروخت کے کاغذات ميں يہ عبارت تحرير کى جاتى ہے۔"اگر دونوں ميں سے ايک نے معاملے کو فسخ کيا تو مثلاً اتنى رقم بعنوان جرمانہ دوسرے کو دينى ہوگى"، اب سوال يہ ہے: 1) کيا مذکورہ عبارت خيار فسخ کو بيان ...download-disicon-7
154خليجى ممالک ميں ايرانى جزيروں سے مويشى لائے جاتے ہيں اور يہاں کے تاجر يہ کہتے ہيں کہ مذکورہ مويشيوں کا ايران سے برآمد کرنا ممنوع ہے لہذا انہيں اسمگل کرکے لايا جاتا ہے بنا برايں کيا ان مويشيوں کا ان ممالک ...download-disicon-7
155دادا، چچا، ماموں اور بيوى کے ہوتے ہوئے کسى اور کو بچوں پر ولايت اور قيمومت کا حق ہے؟download-disicon-7
156دبکہ کا کيا حکم ہے؟ (دبکہ ايک طرح کا علاقائى رقص ہے جس ميں افراد ہاتھ ڈال کر اچھل کر جسمانى حرکات کے ساتھ مل کر زمين پر پاؤں مارتے ہيں تا کہ ايک منظم آواز پيدا ہو)download-disicon-7
157دريايي حرام گوشت جانوروں کي خريد و فروختdownload-disicon-7
158دو افراد کے ما بين معاملہ انجام پايا اور ايک سادہ وثيقہ تحرير ہو گيا دونوں نے دوران عقد شرط کى کہ جس نے بھى معاملے سے روگردانى کہ وہ دوسرے شخص کو ايک مقررہ رقم ادا کرے گا اب ايک شخص غبن کى وجہ سے معاملے ...download-disicon-7
159ديہاتوں کے اندر ہونے والى شاديوں ميں عورتوں کا مردوں کے سامنے رقص کرنے کا کيا حکم ہے؟ جبکہ اس ميں آلات ِموسيقى بھى استعمال ہوں؟ مذکورہ عمل کے مقابلہ ميں ہمارى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7
160ذخيرہ اندوزي اور حکومت کي ذمہ دارياںdownload-disicon-0
161رعايتى طور پر گھر بنانے والى ايک کمپنى کے اعضاء نے اپنے طور پر قيمت ادا کرکے زمين کا ايک ٹکڑا خريدا ليکن قانونى وثيقہ کمپنى کے نام تحرير کيا گيا۔ چند روز قبل کمپنى کى نئى بننے والى کميٹى کے اعضاء نے مذکورہ ...download-disicon-7
162رقص کى تربيت کے مراکز قائم کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
163ريڈيو اور ٹيليويژن سے کبھى کبھى ايسى موسيقى نشر ہوتى ہے جو ميرى نظر ميں لہو و لعب اور فسق و فجور کى محافل سے مطابقت رکھتى ہےdownload-disicon-7
164زيد نے عمر کو اپنا مال و اسباب فروخت کر ديا اور قيمت وصول کر لي۔ اس کے بعد عمر نے وہى سامان خالد کو فروخت کر ديا اور قيمت وصول کرکے اسے اپنى ضروريات ميں خرچ کر ليا اس کے بعد زيد اپنے مال ميں ممنوع التصرف ...download-disicon-7
165سمگلر لوگ عملے کے افراد کو مال کى پيش کش کرتے ہيں تاکہ قانون کى خلاف ورزى سے چشم پوشى کى جائے اور اگر عملے کا فرد ان کى پيش کش کو قبول نہ کرے تو اسے قتل کى دھمکى دى جاتى ہےdownload-disicon-7
166سود سے فرار کے لئے کسى شئے کا مال کے ساتھ ضم کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
167سودى کاروبار کا معيار کيا ہے؟ اور کيا يہ صحيح ہے کہ سود فقط قرض ميں صادق آتا ہے نہ کسى اور جگہ؟download-disicon-7
168سونے کو ڈھالنے کے عمل کا کيا حکم ہے؟ اور اگر اس کى خريد و فروخت کى جائے تو اس کى کيا شرط ہے؟download-disicon-7
169شادى بياہ کے اندر عورتوں کي ڈفلى بجانے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
170شادى شدہ فرد کے لئے شہوت انگيز (سکسى) فلميں ديکھنا جائز ہے يا نہيں؟download-disicon-7
171شادى شدہ مردوں کا ايسى فلميں ديکھنے کا کيا حکم ہے جن ميں حاملہ عورت سے مباشرت کرنے کا صحيح طريقہ سکھايا گيا ہے جبکہ اس بات کا علم بھى ہے کہ مذکورہ عمل اسے حرام ميں مبتلاء نہيں کرے گا؟download-disicon-7
172شادى کے جشن ميں ميرى کچھ تصويريں اتارى گئيں جبکہ ميں پورے پردے ميں نہيں تھى وہ تصويريں حال حاضر ميں دوستوں اور رشتہ داروں کے پاس موجود ہيں کيا تمام تصويروں کا واپس لينا ميرے لئے واجب ہے؟download-disicon-7
173شعبدہ بازى سيکھنا اور سکھانا اور مشاہدہ کرنے کا کيا حکم ہے اور ايسے کھيل سيکھنا جوکہ ہاتھ کى صفائى سے تعلق رکھتے ہيں ان کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
174عربى ريڈيو سے بعض خاص لحن کے ساتھ موسيقى نشر ہوتى ہے، کيا عربى زبان کے شوق کى خاطر اسے سنا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
175علمى اور قرآنى پروگرام و غيرہ سے مطلع ہونے کے لئے جو کہ مغربى ممالک اور خليج فارس کے نواحى ممالک نشر کرتے ہيں ڈش کے استعمال کا حکم کيا ہے؟download-disicon-7
176عورت کا عورت کے سامنے اور مرد کا مرد کے سامنے رقص کرنے کا حکم کيا ہے؟ اگر شادى ميں شرکت کرنا معاشرتى آداب کے احترام کى وجہ سے ضرورى ہو اور احتمال ہو کہ وہاں رقص ہوگا تو ايسى شادى ميں شرکت کا کيا حکم ہdownload-disicon-7
177عورتوں کے مجمع ميں خاتون کا گانا کيا حکم رکھتا ہے جبکہ موسيقى بجانے والى بھى خواتين ہوں؟download-disicon-7
178غناء کسے کہتے ہيں اور کيا صرف انسان کى آواز غناء ہے يا آلات موسيقى کے ذريعے حاصل ہونے والى آواز بھى غناء ميں شامل ہے؟download-disicon-7
179غير مسلمين کے ساتھ مالى يا علمى فوائد کے حصول کے لئے دھوکہ بازى، جھوٹ وغيرہ سے کام لينے کا کيا حکم ہے جب وہ اس سے لا علم ہوں؟download-disicon-7
180غير ملکي تجارت اور ٹيکسdownload-disicon-0